hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 8132

.

ابن أبي شيبة

8132
Ibn Abi Shaybah
(۸۱۳۲) حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَیْلٍ ، عَنْ مُغِیرَۃَ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ : أَنَّہُ کَانَ یَکْرَہُ عَقْدَ الرَّجُلِ شَعْرَہُ فِی الصَّلاَۃ۔
(٨١٣٢) حضرت ابراہیم نماز میں بالوں کی چوٹیاں بنانے کو مکروہ قرار دیتے تھے۔