hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 8176

.

ابن أبي شيبة

8176
Ibn Abi Shaybah
(۸۱۷۶) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا ابْنُ عَوْنٍ ، عَنِ ابْنِ سِیرِینَ ، قَالَ : سَأَلْتُ عَبِیْدَۃَ عَنِ الْقِرَائَۃِ ؟ فَقَالَ : أَسْمِعْ نَفْسَک۔
(٨١٧٦) حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو عبیدہ سے قراءت کے بارے میں سوال کیا تو انھوں نے فرمایا کہ اپنے دل کو سناؤ۔