hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 8185

.

ابن أبي شيبة

8185
Ibn Abi Shaybah
(۸۱۸۵) حَدَّثَنَا عَبْدَۃُ بْنُ سُلَیْمَانَ ، عَنْ ہِشَامٍ : أَنَّ أَبَاہُ کَانَ یَدْعُو لِلزُّبَیْرِ فِی صَلاَتِہِ وَیُسَمِّیہِ۔
(٨١٨٥) حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ میرے والد حضرت عروہ اپنی نماز میں حضرت زبیر کا نام لیتے اور ان کے لیے دعا کرتے تھے۔