hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 8386

.

ابن أبي شيبة

8386
Ibn Abi Shaybah
(۸۳۸۶) حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَیَّۃَ ، وَابْنُ نُمَیْرٍ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنْ حَبِیبٍ ، عَنْ طَاوُوسٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ : صَلَّی بِنَا رَسُولِ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ فِی کُسُوفِ الشَّمْسِ ، ثَمَانَ رَکَعَاتٍ فِی أَرْبَعِ سَجَدَاتٍ۔ (مسلم ۱۸۔ ابوداؤد ۱۱۷۶)
(٨٣٨٦) حضرت ابن عباس فرماتے ہیں کہ نبی پاک (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ہمیں گرہن کی نماز آٹھ رکوع اور چار سجدوں کے ساتھ پڑھائی۔