hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 8396

.

ابن أبي شيبة

8396
Ibn Abi Shaybah
(۸۳۹۶) حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَیْرٍ ، عَنْ ہِشَامٍ ، عَنْ فَاطِمَۃَ ، عَنْ أَسْمَائَ ، قَالَتْ : خَسَفَتِ الشَّمْسُ عَلَی عَہْدِ رَسُولِ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ فَأَطَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ حَتَّی تَجَلاَّنِی الْغَشْیُ ، قَالَ : قَالَتْ : فَانْصَرَفَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ وَقَدْ تَجَلَّتْ۔ (بخاری ۸۶۔ مسلم ۶۲۴)
(٨٣٩٦) حضرت اسمائ فرماتی ہیں کہ ایک مرتبہ نبی پاک (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے زمانے میں سورج کو گرہن لگا تو آپ نے اتنی لمبی نماز پڑھی کہ میں بےہوش ہوگئی۔ آپ نے سورج کے روشن ہونے کے بعد نماز کو مکمل فرمایا۔