hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 8466

.

ابن أبي شيبة

8466
Ibn Abi Shaybah
(۸۴۶۶) حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الأَحْمَرِِ ، عَنِ الْہَجَرِیِّ ، عَنْ أَبِی عِیَاضٍ ، عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ قَالَ : کَانُوا یَتَکَلَّمُونَ فِی الصَّلاَۃ فَنَزَلَتْ : {وَإِذَا قُرِیئَ الْقُرْآنُ فَاسْتَمِعُوا لَہُ وَأَنْصِتُوا} ، قَالُوا : ہَذَا فِی الصَّلاَۃ۔
(٨٤٦٦) حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ لوگ نماز میں باتیں کیا کرتے تھے، اس پر یہ آیت نازل ہوئی { وَإِذَا قُرِیئَ الْقُرْآنُ فَاسْتَمِعُوا لَہُ وَأَنْصِتُوا } (جب قرآن پڑھا جائے تو اسے غور سے سنو اور خاموش رہو) اس پر کہا گیا کہ یہ نماز کے بارے میں ہے۔