hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 8469

.

ابن أبي شيبة

8469
Ibn Abi Shaybah
(۸۴۶۹) حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ إدْرِیسَ ، عَنْ لَیْثٍ ، عَنْ مُجَاہِدٍ : {وَإِذَا قُرِیئَ الْقُرْآنُ فَاسْتَمِعُوا لَہُ وَأَنْصِتُوا} قَالَ: فِی الصَّلاَۃ الْمَکْتُوبَۃِ۔
(٨٤٦٩) حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ ارشادِ باری تعالیٰ { وَإِذَا قُرِیئَ الْقُرْآنُ فَاسْتَمِعُوا لَہُ وَأَنْصِتُوا } (جب قرآن پڑھا جائے تو اسے غور سے سنو اور خاموش رہو) کا تعلق فرض نماز سے ہے۔