hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 8472

.

ابن أبي شيبة

8472
Ibn Abi Shaybah
(۸۴۷۲) حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ ہَارُونَ ، عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ ، عَنْ عَطَائٍ : فِی رَجُلٍ رَعَفَ فَلَمْ یَرْقَأ عَنْہُ حَتَّی یَخْشَی فَوْتَ الصَّلاَۃ ، قَالَ : یَشُدُّ مَنْخِرَیْہِ بِخِرْقَۃٍ وَیُبَادِرُ فَیُصَلِّی ، قُلْتُ : إذًا یَقَعُ فِی جَوْفِہِ ، قَالَ : وَلَوْ۔
(٨٤٧٢) حضرت عطاء اس شخص کے بارے میں جس کی نکسیر نہ رک رہی ہو اور اسے نماز کے قضا ہونے کا اندیشہ ہو فرماتے ہیں کہ وہ اپنے ناک کو کسی کپڑے سے باندھ کر نماز پڑھ لے۔ ابن جریج کہتے ہیں کہ میں نے پوچھا اس طرح تو وہ اس کے پیٹ میں جائے گی۔ انھوں نے فرمایا کوئی حرج نہیں۔