hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 8474

.

ابن أبي شيبة

8474
Ibn Abi Shaybah
(۸۴۷۴) حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِیَۃَ ، عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَۃَ ، عَنْ أَبِیہِ ، عَنْ سُلَیْمَانَ بْنِ یَسَارٍ ، عَنِ الْمِسْوَرِ بْنِ مَخْرَمَۃَ : أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ صَلَّی وَإِنَّ جُرْحَہُ لَیَثْعَبُ دَمًا۔
(٨٤٧٤) حضرت مسور بن مخرمہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے اس حال میں نماز پڑھی کہ آپ کے زخم سے خون رس رہا تھا۔