hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 8476

.

ابن أبي شيبة

8476
Ibn Abi Shaybah
(۸۴۷۶) حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِیَۃَ ، عَنْ ہِلالِ بْنِ مَیْمُونٍ ، عَنْ عَطَائِ بْنِ یَزِیدَ اللَّیْثِیِّ ، عَنْ أَبِی سَعِیدٍ الْخُدْرِیِّ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ : صَلاَۃُ الرَّجُلِ فِی جَمَاعَۃٍ تَزِیدُ عَلَی صَلاَتِہِ وَحْدَہُ خَمْسًا وَعِشْرِینَ دَرَجَۃً ، وَإِنْ صَلاَّہَا بِأَرْضِ فَلاَۃٍ فَأَتَمَّ وُضُوئَہَا وَرُکُوعَہَا وَسُجُودَہَا بَلَغَتْ صَلاَتُہُ خَمْسِینَ دَرَجَۃً۔ (ابوداؤد ۵۶۱۔ ابن ماجہ ۷۸۸)
(٨٤٧٦) حضرت ابو سعیدخدری سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا کہ جماعت کی نماز اکیلے کی نماز سے پچیس گنا زیادہ ہوتی ہے۔ اگر کوئی آدمی کسی جنگل میں نماز پڑھے، اچھی طرح وضو کرے، پھر پوری طرح رکوع و سجود کرے تو اس کی نماز پچاس درجہ تک پہنچ جاتی ہے۔