hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 8480

.

ابن أبي شيبة

8480
Ibn Abi Shaybah
(۸۴۸۰) حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ ، عَنْ دَاوُدَ ، عَنْ سَعِیدِ بْنِ الْمُسَیَّبِ ، عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ ، قَالَ : فَضْلُ صَلاَۃِ الْجَمَاعَۃِ عَلَی صَلاَۃِ الرَّجُلِ وَحْدَہُ أَرْبَعٌ وَعِشْرُونَ دَرَجَۃً۔
(٨٤٨٠) حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ جماعت کی نماز اکیلے کی نماز سے چوبیس گنا زیادہ ہوتی ہے۔