hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 8484

.

ابن أبي شيبة

8484
Ibn Abi Shaybah
(۸۴۸۴) حَدَّثَنَا الثَّقَفِیُّ ، عَنْ أَیُّوبَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ : الصَّلاَۃ مَعَ الإِمَامِ تَفْضُلُ عَلَی صَلاَتِہِ وَحْدَہُ سَبْعًا وَعِشْرِینَ دَرَجَۃً۔
(٨٤٨٤) حضرت ابن عمر فرماتے ہیں کہ امام کے ساتھ نماز اکیلے کی نماز سے ستائیس گنا زیادہ ہوتی ہے۔