hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 8690

.

ابن أبي شيبة

8690
Ibn Abi Shaybah
(۸۶۹۰) حَدَّثَنَا زَیْدُ بْنُ حُبَابٍ ، عَنْ مُعَاوِیَۃَ بْنِ صَالِحٍ ، قَالَ : أَخْبَرَنِی مُوسَی بْنُ یَزِیدَ قَالَ : سَأَلْتُ أَبَا أُمَامَۃَ عَنِ الصَّلاَۃ الْوُسْطَی ، فَقَالَ : لاَ أَحْسَبُہَا إِلاَّ الصُّبْحَ۔
(٨٦٩٠) حضرت موسیٰ بن یزید فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو امامہ سے درمیانی نماز کے بارے میں سوال کیا تو انھوں نے فرمایا کہ میرے خیال میں یہ فجر کی نماز ہے۔