hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 8703

.

ابن أبي شيبة

8703
Ibn Abi Shaybah
(۸۷۰۳) حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ ، عَنْ أَبِی حَیَّانَ ، عَن أَبِیہ ، عَن رَبِیع بن خُثَیم : سُئِلَ عَنِ الصَّلاَۃ الْوُسْطَی ، فَقَالَ : ہِیَ وَاحِدَۃٌ مِنْہُنَّ فَحَافِظُوا عَلَیْہَا۔
(٨٧٠٣) حضرت ربیع بن خثیم سے درمیانی نماز کے بارے میں سوال کیا گیا تو انھوں نے فرمایا کہ یہ پانچ نمازوں میں سے ایک ہے ان سب کی پابندی کرو۔