hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 8726

.

ابن أبي شيبة

8726
Ibn Abi Shaybah
(۸۷۲۶) حَدَّثَنَا ہُشَیْمٌ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا یُونُسُ وَمَنْصُورٌ وَعَوْفٌ ، عَنِ الْحَسَنِ : قَالُوا یَا رَسُولَ اللہِ قَدْ عَلِمْنَا السَّلاَمَ عَلَیْک فَکَیْفَ الصَّلاَۃ عَلَیْک ؟ قَالَ : قُولُوا اللَّہُمَّ اجْعَلْ صَلَوَاتِکَ وَبَرَکَاتِکَ عَلَی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا جَعَلْتہَا عَلَی آلِ إبْرَاہِیمَ إنَّکَ حَمِیدٌ مَجِیدٌ۔
(٨٧٢٦) حضرت حسن فرماتے ہیں کہ لوگوں نے عرض کیا کہ یا رسول اللہ ! ہم نے آپ پر سلام بھیجنے کا طریقہ تو سیکھ لیا آپ ہمیں درود کا طریقہ بھی سکھا دیجئے۔ آپ نے فرمایا کہ تم یوں کہو (ترجمہ) اے اللہ ! اپنی رحمتوں اور برکتوں کو حضرت محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی آل کے لیے بنا دے جیسا کہ تو نے حضرت ابراہیم کے لیے بنایا، تو قابل تعریف اور عظمت والا ہے۔