hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 874

.

ابن أبي شيبة

874
Ibn Abi Shaybah
(۸۷۴) حَدَّثَنَا حَفْصٌ ، عَنْ عَاصِمٍ ، عَنْ أَبِی الْمُتَوَکِّلِ ، عَنْ أَبِی سَعِیدٍ الْخُدْرِیِّ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ : إذَا جَامَعَ أَحَدُکُمْ أَہْلَہُ مِنَ اللَّیْلِ ، ثُمَّ أَرَادَ أَنْ یَعُودَ فَلْیَتَوَضَّأْ بَیْنَہُمَا وُضُوئً ا۔ (ابوداؤد ۲۲۲۔ ترمذی ۱۴۱)
(٨٧٤) حضرت ابو سعید خدری فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا جب رات میں تم میں سے کوئی اپنی بیوی سے جماع کرے اور پھر دوبارہ کرنا چاہے تو دونوں کے درمیان وضو کرلے۔