hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 8758

.

ابن أبي شيبة

8758
Ibn Abi Shaybah
(۸۷۵۸) حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِیَۃَ ، عَنْ قَنَانِ بْنِ عَبْدِ اللہِ النَّہْمِیِّ ، قَالَ : سَأَلْتُ زِرًّا عَنْ لَیْلَۃِ الْقَدْرِ ؟ فَقَالَ : کَانَ عُمَرُ وَحُذَیْفَۃُ وَنَاسٌ مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ لاَ یَشُکُّونَ أَنَّہَا لَیْلَۃُ سَبْعٍ وَعِشْرِینَ ، تَبْقَی ثَلاَثٌ ، قَالَ : قَالَ زِرٌّ : فَوَاصلہَا۔
(٨٧٥٨) حضرت قنان بن عبداللہ نہمی کہتے ہیں کہ میں نے حضرت زر سے شبِ قدر کے بارے میں سوال کیا۔ انھوں نے فرمایا کہ حضرت عمر، حضرت حذیفہ اور بہت سے صحابہ کرام کو اس بارے میں کوئی شک نہیں تھا کہ شبِ قدر رمضان کی ستائیسویں رات ہے۔ جب رمضان کے تین دن باقی رہ جائں ح۔