hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 8762

.

ابن أبي شيبة

8762
Ibn Abi Shaybah
(۸۷۶۲) حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِیَۃَ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ ، عَنِ الأَسْوَدِ ، عَنْ عَبْدِ اللہِ ، قَالَ : تَحَرَّوْا لَیْلَۃَ الْقَدْرِ لِسَبْعٍ تَبْقَی ، تَحَرَّوْہَا لِتِسْعٍ تَبْقَی ، تَحَرَّوْہَا لإِحْدَی عَشْرَۃَ تَبْقَی صَبِیحَۃَ بَدْرٍ ، فَإِنَّ الشَّمْسَ تَطْلُعُ کُلَّ یَوْمٍ بَیْنَ قَرْنَیْ شَیْطَانٍ إِلاَّ صَبِیحَۃَ بَدْرٍ فَإِنَّہَا تَطْلُعُ بَیْضَائَ لَیْسَ لَہَا شُعَاعٌ۔
(٨٧٦٢) حضرت عبداللہ فرماتے ہیں کہ شبِ قدر کو رمضان کی تیئسویں، اکیسویں اور انیسویں راتوں میں تلاش کرو۔ اور شبِ قدر کو چودھویں رات کی صبح میں تلاش کرو۔ کیونکہ سورج ہر روز شیطان کے دوسینگوں کے درمیان سے طلوع ہوتا ہے، سوائے چودھویں کی صبح کے، کیونکہ اس میں سورج صاف ہوتا ہے اور اس میں کرنیں نہیں ہوتیں۔