hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 8774

.

ابن أبي شيبة

8774
Ibn Abi Shaybah
(۸۷۷۴) حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَہَّابِ الثَّقَفِیُّ ، عَنْ حُمَیْدٍ ، عَنْ أَنَسٍ ، عَنْ عُبَادَۃَ بْنِ الصَّامِتِ ، قَالَ : خَرَجَ عَلَیْنَا رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ وَہُوَ یُرِیدُ أَنْ یُخْبِرَہُمْ بِلَیْلَۃِ الْقَدْرِ ، فَتَلاَحَی رَجُلاَنِ ، فَقَالَ : إنِّی خَرَجْتُ وَأَنَا أُرِیدُ أَنْ أُخْبِرَکُمْ بِلَیْلَۃِ الْقَدْرِ فَتَلاَحَی فُلاَنٌ وَفُلاَنٌ ، وَلَعَلَّ ذَلِکَ أَنْ یَکُونَ خَیْرًا ، الْتَمِسُوہَا فِی التَّاسِعَۃِ وَالسَّابِعَۃِ وَالْخَامِسَۃِ۔ (بخاری ۴۹۔ احمد ۵/۳۱۳)
(٨٧٧٤) حضرت عبادہ بن صامت فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) لوگوں کو شبِ قدر کے بارے میں بتانے کے لیے باہر تشریف لائے تو دو آدمی لڑ رہے تھے۔ آپ نے فرمایا کہ میں تمہیں شبِ قدر کی اطلاع دینے کے لیے آیا تھا، لیکن فلاں اور فلاں دونوں لڑ رہے تھے، شاید اسی میں خیر ہوگی، تم اسے نویں، ساتویں اور پانچویں رات میں تلاش کرو۔