hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 8776

.

ابن أبي شيبة

8776
Ibn Abi Shaybah
(۸۷۷۶) حَدَّثَنَا ابْنُ إدْرِیسَ ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ کُلَیْبٍ ، عَنْ أَبِیہِ ، عَنْ خَالِہِ الْفَلَتَانِ بْنِ عَاصِمٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ: إنِّی رَأَیْتُ لَیْلَۃَ الْقَدْرِ فَأُنْسِیتُہَا، فَاطْلُبُوہَا فِی الْعَشْرِ الأَوَاخِرِ وِتْرًا۔(طبرانی ۸۵۹)
(٨٧٧٦) حضرت فلتان بن عاصم سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا کہ میں نے شبِ قدر دیکھی تھی پھر مجھے بھلادی گئی۔ تم اسے آخری عشرے کی طاق راتوں میں تلاش کرو۔