hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 8780

.

ابن أبي شيبة

8780
Ibn Abi Shaybah
(۸۷۸۰) حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ سَعِیدٍ ، عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ ، عَنْ عُبَیْدِ اللہِ بْنِ أَبِی یَزِیدَ ؛ أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ کَانَ یَرُشُّ عَلَی أَہْلِہِ الْمَائَ لَیْلَۃَ ثَلاَثٍ وَعِشْرِینَ۔
(٨٧٨٠) حضرت عبید اللہ بن یزید فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس تیئسویں رات کو اپنے گھر کے لوگوں پر پانی چھڑکا کرتے تھے۔