hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 8791

.

ابن أبي شيبة

8791
Ibn Abi Shaybah
(۸۷۹۱) حَدَّثَنَا ہُشَیْمٌ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا حُصَیْنٌ ، عَنْ یَزِیدَ الرَّقَاشِیِّ ؛ أَنَّ مَلَکًا مُوَکَّلٌ بِمَنْ صَلَّی عَلَی النَّبِیِّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، أَنْ یُبَلِّغَ عَنْہُ النَّبِیَّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ أَنَّ فُلاَنًا مِنْ أُمَّتِکَ صَلَّی عَلَیْکَ۔
(٨٧٩١) حضرت یزید رقاشی فرماتے ہیں کہ ایک فرشتے کی یہ ذمہ داری ہے کہ جہاں کہیں بھی کوئی شخص نبی پاک (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر درود بھیجے وہ اس کا درود حضور (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) تک پہنچا دے کہ آپ کے فلاں امتی نے آپ پر درود بھیجا ہے۔