hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 8835

.

ابن أبي شيبة

8835
Ibn Abi Shaybah
(۸۸۳۵) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، قَالَ : صَلَّیْت خَلْفَ إبْرَاہِیمَ فَمَا سَمِعْتُہُ یُمَدِّدُ ، وَلاَ یُرَجِّعُ ، وَلاَ یُحَسِّنُ صَوْتَہُ۔
(٨٨٣٥) حضرت اعمش کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم کے پیچھے نماز پڑھی میں نے انھیں آواز کو کھینچتے ہوئے، دہراتے ہوئے اور بتکلف خوبصورت بناتے نہیں دیکھا۔