hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 8842

.

ابن أبي شيبة

8842
Ibn Abi Shaybah
(۸۸۴۲) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ یَزِیدَ بْنِ إبْرَاہِیمَ ، قَالَ : سَمِعْتُ الْحَسَنَ یَقُولُ : {إدْبَارَ النُّجُومِ} الرَّکْعَتَانِ قَبْلَ الْفَجْرِ ، {وَأَدْبَارَ السُّجُودِ} الرَّکْعَتَانِ بَعْدَ الْمَغْرِبِ۔
(٨٨٤٢) حضرت حسن فرماتے ہیں کہ ادبار النجوم سے مراد فجر سے پہلے کی دو رکعتیں اور ادبار السجود سے مراد مغرب کے بعد کی دو رکعتیں ہیں۔