hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 935

.

ابن أبي شيبة

935
Ibn Abi Shaybah
(۹۳۵) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ عَبْیدِ اللہِ بْنِ أَبِی زِیَادٍ ، عَنْ عَطَائٍ ، عَنْ عَائِشَۃَ قَالَتْ : إذَا جَاوَزَ الْخِتَانُ الْخِتَانَ فَقَدْ وَجَبَ الْغُسْلُ ، فَقَدْ کَانَ ذَلِکَ یَکُونُ مِنِّی وَمِنَ النَّبِیِّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ فَنَغْتَسِلُ۔ (احمد ۶/۱۶۱۔ ترمذی ۱۰۸)
(٩٣٥) حضرت عائشہ فرماتی ہیں کہ جب شرمگاہیں مل جائیں تو غسل واجب ہوجاتا ہے۔ اگر میرے اور نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ ایسا ہوتا تو ہم غسل کیا کرتے تھے۔