HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Ibn Abi Shaybah

.

ابن أبي شيبة

13419

(۱۳۴۲۰) حدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ نُمَیْرٍ ، عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ مُسْلِمٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ عَبْدِ اللہِ بْنِ عُرْوَۃَ بْنِ الزُّبَیْرِ ؛ أَنَّ ثَابِتَ بْنَ عَبْدِ اللہِ بْنِ الزُّبَیْرِ طَافَ بِالْبَیْتِ سَبْعًا بَعْدَ صَلاَۃِ الصُّبْحِ ، فَجَلَسَ وَلَمْ یُصَلِّ ، فَجَائَہُ أَبُوہُ عَبْدُ اللہِ بْنُ الزُّبَیْرِ ، فَقَالَ : یَا بُنَیَّ ، إِذَا کُنْتَ طَائِفًا فَصَلِّ ، وَإِنْ لَمْ تُصَلِّ فَلاَ تَطُفْ۔
(١٣٤٢٠) حضرت عمرو بن عبداللہ بن عروہ بن الزبیر سے مروی ہے کہ حضرت ثابت بن عبداللہ بن زبیر نے فجر کے بعد طواف کے سات چکر لگائے اور بیٹھ گئے نماز ادا نہ کی، ان کے والد حضرت عبداللہ بن زبیر تشریف لائے اور فرمایا : اے بیٹے ! جب طواف کرو تو نماز ادا کرو اور جب تم نماز ادا نہ کرو تو طواف بھی نہ کرو۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔