HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Ibn Abi Shaybah

.

ابن أبي شيبة

13502

(۱۳۵۰۳) حدَّثَنَا سُفْیَانُ بْنُ عُیَیْنَۃَ ، عَنْ صَالِحِ بْنِ کَیْسَانَ ، قَالَ : سَمِعْتُ سُلَیْمَانَ بْنَ یَسَارٍ یَقُولُ : إنَّ أَبَا رَافِعٍ کَانَ عَلَی ثَقَلِ النَّبِیِّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، فَقَالَ : أَنَا جِئْتُ فَضَرَبْتُ قُبَّتَہُ بِالأَبْطَحِ ، فَجَائَ فَنَزَلَ۔ (مسلم ۳۴۲۔ ابوداؤد ۲۰۰۲)
(١٣٥٠٣) حضرت ابو رافع حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے سامان پر مامور تھے وہ فرماتے ہیں کہ میں آیا اور میں نے مقام ابطح میں خیمہ نصب کیا پھر حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) تشریف لائے اور اس میں کچھ قیام فرمایا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔