HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Ibn Abi Shaybah

.

ابن أبي شيبة

15268

(۱۵۲۶۹) حدَّثَنَا ابْنُ عُیَیْنَۃَ ، عَنْ کَثِیرِ بْنِ کَثِیرٍ ، عَمَّنْ حَدَّثَہُ ، عَنْ جَدِّہِ ؛ أَنَّہُ رَأَی رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یُصَلِّی مِمَّا یَلِی بَابَ بَنِی سَہْمٍ ، لَیْسَ بَیْنَہُ وَبَیْنَ الطَّوَافِ سُتْرَۃٌ ، وَالنَّاسُ یَمُرُّونَ بَیْنَ یَدَیْہِ۔ (احمد ۶/۳۹۹۔ ابویعلی ۷۱۳۷)
(١٥٢٦٩) کثیر بن کثیر ایسے شخص سے روایت کرتے ہیں کہ جو اپنے دادا سے یہ روایت بیان کرتا ہے کہ بنو سھم کے دروازے کے پاس نماز ادا فرما رہے ہیں اور طواف کرنے والوں اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے درمیان کوئی سترہ نہیں، اس حال میں کہ طواف کرنے والے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے آگے سے گزر رہے ہیں۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔