HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Ibn Abi Shaybah

.

ابن أبي شيبة

15810

(۱۵۸۱۱) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ ہِشَامٍ الدَّسْتَوَائِیِّ ، عَنْ بُدَیْلٍ ، عَنْ مَیْسَرَۃَ ، عَنْ صَفِیَّۃَ بِنْتِ شَیْبَۃَ ، عَنْ أُمِّ وَلَدِ شَیْبَۃَ، قَالَتْ: رَأَیْت رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یَسْعَی بَیْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَۃِ وَہُوَ یَقُولُ : لاَ یُقْطَعُ الأَبْطَحُ إِلاَّ شَدًّا۔ (ابن ماجہ ۲۹۸۷۔ احمد ۶/۴۰۴)
(١٥٨١١) حضرت ام ولد شیبہ فرماتی ہیں کہ میں نے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو صفا ومروہ میں سعی کرتے ہوئے دیکھا آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) فرما رہے تھے کہ مقام الابطح کو جلدی اور تیزی کے ساتھ ہی قطع کیا جائے گا، (وہاں سے تیز گزرا جائے گا) ۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔