HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Ibn Abi Shaybah

.

ابن أبي شيبة

15959

(۱۵۹۶۰) حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ خُثیم ، عَنْ أَخِیہِ مَعْمَرِ بْنِ خُثیم ، عَنْ أَبِی جَعْفَرٍ ، قَالَ : قُلْتُ لَہُ : یَرْحَمُک اللَّہُ {مَنِ اسْتَطَاعَ إلَیْہِ سَبِیلاً} فَمَا السَّبِیلُ ؟ قَالَ : أَنْ یَکُونَ لَکَ رَاحِلَۃٌ وبتات مِنْ زَادٍ تَمْشِی عُقْبَۃً وَتَرْکَبُ عُقْبَۃً۔
(١٥٩٦٠) حضرت معمر بن خثیم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو جعفر سے فرمایا اللہ تعالیٰ آپ پر رحم فرمائے، { مَنِ اسْتَطَاعَ اِلَیْہِ سَبِیْلًا } سے کیا مراد ہے ؟ آپ نے فرمایا کہ تیرے پاس سواری ہو، اور کچھ زاد راہ ہو تو کبھی پیدل چلے اور کبھی سوار ہو۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔