HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Ibn Abi Shaybah

.

ابن أبي شيبة

15970

(۱۵۹۷۱) حَدَّثَنَا عَفَّانَ ، قَالَ : حدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ ، قَالَ : حدَّثَنَا حُمَیْدٌ الأَعْرَجُ ، عَنْ مُجَاہِدٍ ، أَنَّ عَبْدَ اللہِ بْنَ عَمْرٍو ، وَعَبْدَ اللہِ بْنَ عَبَّاسٍ ، وَعَبْدَ اللہِ بْنَ عُمَرَ کَانُوا إذَا قَضَوْا طَوَافَہُمْ فَأَرَادُوا أَنْ یَخْرُجُوا اسْتَعَادُوا بَیْنَ الرُّکْنِ وَالْبَابِ ، أَوْ بَیْنَ الْحَجَرِ وَالْبَابِ۔
(١٥٩٧١) حضرت مجاہد سے مروی ہے کہ حضرت عبداللہ بن عمرو ‘ حضرت عبداللہ بن عباس او حضرت ابن عمر طواف مکمل کرنے کے بعد جب واپس نکلنے کا ارادہ فرماتے تو رکن یمانی اور خانہ کعبہ کے درمیان یا حجر اسود اور کعبہ کے دروازے کے درمیان کھڑے ہو کر اللہ تعالیٰ سے پناہ طلب فرماتے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔