HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Ibn Abi Shaybah

.

ابن أبي شيبة

20676

(۲۰۶۷۷) حَدَّثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَیْمَانَ ، قَالَ : سَمِعْتُ ابْنَ أَبِی حَکَم الْغِفَارِیِّ یَقُولُ : حَدَّثَتْنِی جَدَّتِی ، عَنْ عَمِّ أَبِی رَافِعِ بْنِ عَمْرٍو الْغِفَارِیِّ ، قَالَ : کُنْتُ وَأَنَا غُلاَمٌ أَرْمِی نَخْلَ الأَنْصَارِ ، فَقِیلَ لِلنَّبِیِّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ : إنَّ ہَاہُنَا غُلاَمًا یَرْمِی نَخْلَنَا ، فَأُتِیَ بِی النَّبِیُّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ فَقَالَ : یَا غُلاَمُ ، لِمَ تَرْمِی النَّخْلَ ؟ : قُلْتُ: آکُلُ ، قَالَ : فَلاَ تَرْمِ النَّخْلَ وَکُلْ مِمَّا سَقَطَ فِی أَسْفَلِہَا ، ثُمَّ مَسَحَ رَأْسِی ، وَقَالَ : اللَّہُمَّ أَشْبِعْ بَطْنَہُ۔ (ترمذی ۱۲۸۸۔ ابوداؤد ۲۶۱۵)
(٢٠٦٧٧) حضرت رافع بن عمرو غفاری کہتے ہیں کہ میں چھوٹا لڑکا تھا اور انصار کے درختوں پر پھل اتارنے کے لیے پتھر مارتا تھا، حضور (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے ذکر کیا گیا کہ ایک لڑکا ہمارے درختوں پر پتھر مارتا ہے، پھر مجھے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس لایا گیا تو آپ نے مجھ سے فرمایا کہ اے لڑکے ! تم درختوں پر پتھر کیوں مارتے ہو ؟ میں نے کہا کہ میں کھجوریں کھانا چاہتا ہوں، حضور (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ درختوں پر پتھر نہ مارو، جو نیچے گریں وہ کھالو، پھر آپ نے میرے سر پر ہاتھ پھیرا اور فرمایا کہ اے اللہ اس کا پیٹ بھر دے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔