HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Ibn Abi Shaybah

.

ابن أبي شيبة

20768

(۲۰۷۶۹) حَدَّثَنَا یَزِیدُ بْنُ ہَارُونَ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا الأَصْبَغُ بْنُ زَیْدٍ الْوَرَّاقُ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أبو بشر ، عن أَبی الزَّاہِرِیَّۃِ، عَنْ کَثِیرِ بْنِ مُرَّۃَ الْحَضْرَمِیِّ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنِ النَّبِیِّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ، قَالَ: مَنِ احْتَکَرَ طَعَامًا أَرْبَعِینَ لَیْلَۃً ، فَقَدْ بَرِئَ مِنَ اللہِ وَبَرِئَ اللَّہُ مِنْہُ ، وأَیُّمَا أَہْلِ عَرْصَۃٍ ظَلَّ فِیہِمُ امْرُؤٌ جَائِعٌ ، فَقَدْ بَرِئَتْ مِنْہُمْ ذِمَّۃُ اللہِ۔ (احمد ۳۳۔ ابو یعلی ۵۷۲۰)
(٢٠٧٦٩) حضرت ابن عمر (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ جس شخص نے چالیس دن تک کھانا ذخیرہ کیا تو وہ اللہ سے بری ہے اور اللہ تعالیٰ اس سے بری ہے، وہ صاحب حیثیت لوگ جن میں کوئی بھوکا زندگی گزار رہا ہو اللہ پر ان کی ذمہ داری نہیں ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔