HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Ibn Abi Shaybah

.

ابن أبي شيبة

22557

(۲۲۵۵۸) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَۃَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زِیَادٍ ، عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ : مَنِ اشْتَرَی مُصَرَّاۃً ، فَہُوَ فِیہَا بِالْخِیَارِ ، إِنْ شَائَ رَدَّہَا وَرَدَّ مَعَہَا صَاعًا مِنْ تَمْرٍ۔ (بخاری ۲۱۴۸۔ ابوداؤد ۳۴۳۶)
(٢٢٥٥٨) حضرت ابوہریرہ (رض) سے مروی ہے کہ آنحضرت (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : جو شخص مصراۃ بکری خریدے (ایسی بکری جس کے مالک نے اس کو فروخت کرنے سے کچھ دن پہلے اس کا دودھ نکالنا چھوڑ دیا ہو تاکہ خریدار کو اس کا دودھ زیادہ لگے) اس کو اختیار ہے ، اگر چاہے تو وہ بکری واپس کر دے اور جو دودھ اس نے استعمال کیا ہے اس کے بدلے میں ایک صاع کھجور دے دے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔