HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Ibn Abi Shaybah

.

ابن أبي شيبة

34549

(۳۴۵۵۰) حدَّثَنَا غُنْدَرٌ ، عَنْ شُعْبَۃَ ، عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ ، عَنْ عَامِرِ بْنِ سَعْدٍ ، عَنْ جَرِیرٍ ؛ أَنَّہُ سَمِعَ مُعَاوِیَۃَ یَخْطُبُ ، قَالَ : مَاتَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ وَہُوَ ابْنُ ثَلاَثٍ وَسِتِّینَ سَنَۃً ، وَأَبُو بَکْرٍ وَعُمَرُ وَأَنَا ابْنُ ثَلاَثٍ وَسِتِّینَ۔ (مسلم ۱۸۲۷۔ احمد ۹۶)
(٣٤٥٥٠) حضرت جریر (رض) فرماتے ہیں کہ میں نے سنا حضرت معاویہ (رض) خطبہ دے رہے تھے کہ حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی عمر مبارک وفات کے وقت تریسٹھ سال حضرات شیخین (رض) کی تریسٹھ سال تھی اور میں بھی تریسٹھ سال کا ہوچکا ہوں۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔