HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Ibn Abi Shaybah

.

ابن أبي شيبة

35361

(۳۵۳۶۲) حَدَّثَنَا یَزِیدُ بْنُ ہَارُونَ ، عَنْ ہَمَّامِ بْنِ یَحْیَی ، قَالَ : حدَّثَنَا قَتَادَۃُ ، عَنْ صَفْوَانَ بْنِ مُحْرِزٍ ، قَالَ : کُنْتُ آخِذًا بِیَدِ عَبْدِ اللہِ بْنِ عُمَرَ ، فَأَتَاہُ رَجُلٌ ، فَقَالَ : کَیْفَ سَمِعْتَ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یَقُولُ فِی النَّجْوَی ؟ فَقَالَ : سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، یَقُولُ : إِنَّ اللَّہَ یُدْنِی الْمُؤْمِنَ یَوْمَ الْقِیَامَۃِ حَتَّی یَضَعَ عَلَیْہِ کَنَفَہُ ، یَسْتُرُہُ مِنَ النَّاسِ ، فَیَقُولُ : أَیْ عَبْدِی ، تَعْرِفُ ذَنْبَ کَذَا وَکَذَا ؟ فَیَقُولُ : نَعَمْ ، أَیْ رَبِّ، ثُمَّ یَقُولُ: أَیْ عَبْدِی، تَعْرِفُ ذَنْبَ کَذَا وَکَذَا؟ فَیَقُولُ: نَعَمْ، أَیْ رَبِّ، حَتَّی إِذَا قَرَّرَہُ بِذُنُوبِہِ، وَرَأَی فِی نَفْسِہِ أَنَّہُ قَدْ ہَلَکَ ، قَالَ: فَإِنِّی قَدْ سَتَرْتُہَا عَلَیْک فِی الدُّنْیَا ، وَقَدْ غَفَرْتُہَا لَکَ الْیَوْمَ ، ثُمَّ یُؤْتَی بِکِتَابِ حَسَنَاتِہِ، وَأَمَّا الْکُفَّارُ وَالْمُنَافِقُونَ، فَیَقُولُ الأَشْہَادُ: {ہَؤُلاَئِ الَّذِینَ کَذَبُوا عَلَی رَبِّہِمْ، أَلاَ لَعَنَۃُ اللہِ عَلَی الظَّالِمِینَ}۔ (بخاری ۲۴۴۱۔ مسلم ۲۱۲۰)
(٣٥٣٦٢) حضرت صفوان فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر (رض) کا ہاتھ پکڑا ہوا تھا ان کے پاس ایک شخص آیا اور دریافت کیا کہ آپ (رض) نے رسول اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے النجویٰ کے متعلق کیا سنا ہے ؟ حضرت ابن عمر (رض) نے فرمایا کہ میں نے رسول اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سنا ہے کہ : اللہ تعالیٰ قیامت کے دن مومن کو قریب کریں گے یہاں تک کہ اس پر اپنا دست رحمت رکھ دیں گے اس کو لوگوں سے چھپا دیں گے پھر اللہ تعالیٰ فرمائیں گے اے بندے ! تو فلاں فلاں گناہوں کو جانتا ہے ؟ وہ عرض کرے گا جی ہاں میرے رب پھر اللہ تعالیٰ وہی فرمائیں گے اور بندہ اقرار کرے گا یہاں تک کہ جب وہ گناہوں کا اقرار کرے گا اور اس کو یقین ہوجائے گا کہ اب وہ ہلاک ہوگیا تو اللہ تعالیٰ فرمائیں گے میں نے تجھ پر دنیا میں ساری چادر ڈال رکھی اور آج ان کو معاف کرچکا ہوں پھر اس کو حسنات کا اعمال نامہ دیا جائے گا بہرحال کفار اور منافقین پس گواہ اس کے متعلق کہیں گے کہ { ہَؤُلاَئِ الَّذِینَ کَذَبُوا عَلَی رَبِّہِمْ ، أَلاَ لَعَنَۃُ اللہِ عَلَی الظَّالِمِینَ }۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔