hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 10481

.

كنز العمال

10481
Kanz al-Ummal
10481 الجهاد واجب عليكم مع أمير برا كان أو فاجرا ، وإن هو عمل الكبائر ، والصلاة واجبة عليكم خلف كل مسلم برا كان أو فاجرا ، وإن هو عمل الكبائر ، والصلاة واجبة عليكم على كل مسلم يموت برا كان أو فاجرا ، وإن كان هو يعمل الكبائر.(د ع عن أبي هريرة).
10477 ۔۔۔ فرمایا۔۔۔ تم پر تمہارے امیر کے ساتھ جہاد واجب ہے چاہے امیر نیک ہو یا فاجر اور اگرچہ وہ کبیرہ گناہوں میں مبتلا ہو، اور تم پر نماز واجب ہے ہر مسلمان کے پیچھے چاہے وہ نیک ہو یا برا، اور تم پر ہر مرنے والے مسلمان کی نماز جنازہ واجب ہے چاہے وہ مرنے والا نیک ہو یا فاجر ہو اگرچہ وہ کبیرہ گناہوں میں مبتلا ہو۔ (ابوداؤد، مسند ابی یعلی بروایت حضرت ابوھریرۃ )