hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 10504

.

كنز العمال

10504
Kanz al-Ummal
10504 إذا ضن الناس بالدينار والدرهم ، وتبايعوا بالعينة ، وتبعوا أذناب البقر ، وتركوا الجهاد في سبيل الله أدخل الله عليهم ذلا لا يرفعه عنهم حتى يراجعوا دينهم. (حم طب هب عن ابن عمر).
10500 ۔۔۔ فرمایا ” جب لوگ دینار اور درھم میں بخل کرنے لگیں، بیع عینیہ کرنے لگیں اور جانوروں کے پیچھے مشغول ہوجائیں گے اور اللہ کے راستے میں جہاد کو چھوڑ بیٹھیں گے تو اللہ تعالیٰ ان پر ایسی ذلت ڈال دیں گے جس کو اس وقت تک نہیں ہٹائیں گے جب تک یہ لوگ اپنے دین کی طرف لوٹ نہ آئیں “۔ (مسند احمد، طبرانی کبیر، شعب الایمان، بیھقی بروایت حضرت ابن عمر (رض))