hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 10509

.

كنز العمال

10509
Kanz al-Ummal
10509 رباط يوم وليلة خير من صيام شهر وقيامه ، وإن مات مرابطا جريعليه عمله وأجري عليه روزقه وأمن من الفتان.(م عن سلمان).
10505 ۔۔۔ فرمایا ” اللہ کے راستے میں ایک دن سرحد کی حفاظت ایک مہینہ کے روزوں اور رات کی عبادت سے بہتر ہے اور اگر کوئی شخص سرحد کی حفاظت کرتے ہوئے مرگیا تو اس کے اعمال کا ثواب لکھاجاتا رہے گا اور اس کا رزق بھی جاری رہے گا اور وہ فتنوں سے محفوظ ہوجائے گا “۔ (مسلم بروایت حضرت سلمات (رض))