hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 10592

.

كنز العمال

10592
Kanz al-Ummal
10592 عمل هذا قليلا وأجر كثيرا.(ق عن البراء).
10588 ۔۔۔ فرمایا ” اس شخص کے اعمال کم ہیں اور اجر زیادہ “۔
فائدہ :۔۔۔ یہ ان صحابی کے بارے میں فرمایا ہے جو ایمان لائے اور ایمان لاتے ہی جہاد میں چلے گئے اور وہاں شہید ہوگئے اس لیے فرمایا کہ انھوں نے ایمان لانے کے بعد اعمال صالحہ بہت کم کئے ہیں لیکن پھر بھی اجر بہت لے گئے کیونکہ ان کو شہادت کا مرتبہ عطا ہوا تھا۔ (متفق علیہ بروایت حضرت براء (رض))