hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 10700

.

كنز العمال

10700
Kanz al-Ummal
10700 لا تنح عنه ، فو الذي نفسي بيته لذريرة الجنة يعني الغبار.(الباوردي والبغوي وابن منده ن عن ربيع بن زياد).
10696 ۔۔۔ فرمایا کہ ” اس سے پیچھے نہ رہو، قسم اس ذات کی جس کے قبضے میں میری جان ہے، کیونکہ یہ تو جنت کی خوشبو ہے یعنی غبار “۔ (باوردی اور بغوی اور ابن ھندہ اور نسائی بروایت ربیع بن زیاد (رض))