hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 10705

.

كنز العمال

10705
Kanz al-Ummal
10705 لا تعتزله فو الذي نفسي بيده إنه لذريرة الجنة.(د في المراسيل ن في الكنى والبغوي طب عن ربيعة بن زيد) أن النبي صلى الله عليه وسلم أبصر شابا يسير معتزلا ، فقال : ما لك اعتزلت الطريق ؟ قال : كرهت الغبار قال : فذكره.
10701 ۔۔۔ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک نوجوان کو دیکھا جو راستے سے ہٹ کر چل رہا تھا تو اس سے دریافت فرمایا کہ تجھے کیا ہوا جو راستے سے ہٹ کر چل رہا ہے ؟ اس نے جواباً عرض کیا کہ مجھے گرد و غبار ناپسند ہے تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ اس سے الگ مت ہو سو قسم اس ذات کی جس کے قبضے میں میری جان ہے یہ تو جنت کی خوشبو ہے “۔ (ابوداؤد، فی المراسیل، نسائی فی الکنی اور بغوی طبرانی بروایت ربعۃ بن زید (رض))