hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 10715

.

كنز العمال

10715
Kanz al-Ummal
10715 أول هذا الامر نبوة ورحمة ، ثم يكون خلافة ، ثم يكون ملكا ورحمة ، ثم يكون إمارة ورحمت ، ثم يتكادمون عليه تكادم الحمير ، فعليكم بالجهاد فان أفضل جهادكم الرباط وأن أفضل رباطكم عسقلان.(طب عن ابن عباس).
10711 ۔۔۔ فرمایا کہ ” اس معاملے کی ابتداء نبوت ورحمت ہے، اس کے بعد خلافت ہوگی، اس کے بعد ملوکیت اور رحمت پھر امارت اور رحمت ، پھر اس پر ایک دوسرے کو ایسے دانتوں سے کاٹیں گے جیسے گدھ ایک دوسرے کو کاٹتے ہیں، لہٰذا تم لوگ جہاد کو لازم پکڑنا، تمہارا سب سے افضل جہاد رباط ہوگا اور تمہارا سب سے افضل رباط، عسقلان ہوگا۔ “ (طبرانی بروایت حضرت ابن عباس (رض))
فائدہ :۔۔۔ عسقلان آج کل فلسطین میں ہے، واللہ اعلم بالصواب۔ (مترجم)