hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 10752

.

كنز العمال

10752
Kanz al-Ummal
10752 إذا أنتم اتبعتم أذناب البقر وتبايعتم بالعينة ، وتركتم الجهاد في سبيل الله ليذلنكم الله بذلة في أعناقكم ثم لا ينزع منكم حتى ترجعوا إلى ما كنتم عليه ، وتتوبوا إلى الله تعالى.(حم عن ابن عمر).
10748 ۔۔۔ فرمایا کہ ” جب تم گائے کی دموں کے پیچھے لگ جاؤ گے اور سود کے حیلے کے ساتھ خریدو فروخت کرنے لگو گے اور اللہ کے راستے میں جہاد کرنے کو چھوڑ دوگے تو اللہ تعالیٰ بالضرور تمہارے گردنوں پر ذلت مسلط کردیں گے پھر وہ ذلت اور رسوائی تم سے اس وقت تک دور نہ ہوگی جب تک تم واپس اس چیز کی طرف لوٹ نہ جاؤ جس پر پہلے تھے اور اللہ تعالیٰ کی طرف توبہ کرلو “۔ (مسند احمد بروایت حضرت ابن عمر (رض))
فائدہ :۔۔۔ فرمایا کہ ” جس پر پہلے تھے سے مراد جہاد فی سبیل اللہ ہی ہے واللہ اعلم بالصواب۔ (مترجم)