hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 10832

.

كنز العمال

10832
Kanz al-Ummal
10832 ألا إن القوة الرمي ، ألا إن القوة الرمي ، ألا أن القوة الرمي.(حم د ت ه عن عقبة بن عامر) زاد (ت) ألا إن الله سيفتح لكم الارض وستكفون المؤنة ، فلا يعجزن أحدكم أن يلهو بأسهمه.
10828 ۔۔۔ فرمایا کہ ” سنو ! قوت پھینکنے میں ہے، سنو ! قوت پھینکنے میں ہے، قوت پھینکنے میں ہے “۔ (مسند احمد، ترمذی، ابو داؤد، ابن ماجہ بروایت حضرت عقبۃ بن عامر (رض) )
اور ترمذی نے یہ اضافہ کیا ہے کہ سنو ! عنقریب اللہ تعالیٰ زمین تمہارے لیے فتح کردیں گے اور سختی میں تمہارے لیے کافی ہوجائیں گے لہٰذا ہرگز عاجز نہ رہے تم میں کوئی ایک بھی اپنے تیروں سے کھیلنے سے “۔