hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 10834

.

كنز العمال

10834
Kanz al-Ummal
10834 ارموا واركبوا وأن ترموا أحب ألي من أن تركبوا كل شئ يلهو به الرجل باطل إلى رمى الرجل بقوسه أو تأديبه فرسه ، أو ملاعبته أمرأته ، فانهن من الحق ، ومن ترك الرمي بعد ما علمه ، فقد كفر الذي علمه.(حم ت هب عن عقبة بن عامر).
10830 ۔۔۔ فرمایا کہ ” پھینکو (مارو) اور سوار ہوجاؤ، اور تمہارا تیر اندازی کرنا مجھے سوار ہونے سے زیادہ پسند ہے ہر وہ چیز جس سے آدمی کھیلے وہ باطل ہے علاوہ اس کے کہ کوئی شخص اپنے کمان سے تیر چلائے یا اپنے گھوڑے کی تربیت کرے یا اپنی بیوی سے کھیلے کیونکہ یہ چیزیں حق ہیں اور جس شخص نے تیر اندازی سیکھنے کے بعد چھوڑ دی تو اس نے اس چیز کی ناشکری کی جو سیکھا تھا “۔ (مسند احمد، ترمذی، سنن کبیری بیھقی، بروایت حضرت عقبۃ بن عامر (رض))