hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 10882

.

كنز العمال

10882
Kanz al-Ummal
10882 إذا بعثت سرية فلا تنتقهم واقتطعهم ، فان الله ينصر القوم بأضعفهم.(الحارث في مسنده عن ابن عباس).
10878 ۔۔۔ فرمایا کہ ” جب کوئی فوجہ دستہ بھیجو تو کمزوروں کو اپنے سے الگ نہ کرو بلکہ ان کو بھی ساتھ لے لو، کیونکہ بیشک اللہ تعالیٰ کمزوروں سے بھی قوم کی مدد فرماتے ہیں۔ “ (الحارث فی مسندہ بروایت حضرت ابن عباس (رض))