hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 10935

.

كنز العمال

10935
Kanz al-Ummal
10935 اتركوا الحبشة ما تركوكم ، فانه لا يستخرج كنز الكعبة إذا ذو السويقتين من الحبشة.(د ك عن ابن عمرو).
10931 ۔۔۔ فرمایا کہ ” اہل حبشہ کو چھوڑدو جب تک وہ تمہیں نہ چھیڑیں کیونکہ سب سے پہلے کعبہ کا خزانہ ذوالسویقتین نکالے گا جو اہل حبشہ میں سے ہوگا “۔ (ابوداؤد، مستدرک حاکم بروایت حضرت ابن عمر (رض))
فائدہ :۔۔۔ سو یقتین تشبیہ ہے سویق کا اور سویق ستو کو کہتے ہیں، قرب قیامت میں ایک حبشی شخص دوصاع یا دو کلو ستوؤں کے بدلے خانہ کعبہ کو منہدم کردے گا اور اس کالقب ذوالسویقین ہی ہوگا یعنی دو ستوؤں والا، شاید یہاں وہی مراد ہے۔ واللہ اعلم بالصواب۔ (مترجم)