hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 10975

.

كنز العمال

10975
Kanz al-Ummal
10975 إني لاعطي رجالا حديثي عهد بكفر أتألفهم ، أما ترضون أن تذهب الناس بالاموال وترجعون إلى رحالكم برسول الله فو الله لما تنقلبون به خير مما ينقلبون به ، إنكم سترون بعدي أثرة شديدة فاصبروا حتى تلقوا الله ورسوله فاني على الحوض.(خ عن أنس).
10971 ۔۔۔ فرمایا کہ ” میں ایسے لوگوں کو ضرور دیتا ہوں جو نئے نئے مسلمان ہوئے ہوں تاکہ ان کی حوصلہ افزائی ہوجائے، کیا تم اس بات سے راضی نہیں ہو کہ لوگ اپنا مال لے کر چلے جائیں اور تم اپنے گھروں میں اللہ کے رسول کو لے جاؤ، سو خدا کی قسم جس چیز کے ساتھ تم لوٹتے ہو وہ بہت بہتر ہے اس سے جس کے ساتھ وہ لوٹتے ہیں، یقیناً تم میرے بعد شدید حالت دیکھو گے، سو صبر کرنا یہاں تک کہ اللہ اور اس کے رسول سے آملو بیشک میں حوض پر ہوں گا “۔ (بخاری بروایت حضرت انس (رض)