hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 10979

.

كنز العمال

10979
Kanz al-Ummal
10979 كيف وأئمة من بعدي يستأثرون بهذا الفئ ؟ قال : أضع سيفي على عاتقي ، ثم أضرب به حتى ألقاك ، قال : أفلا أدلك على خير من ذلك ؟ اصبر حتى تلقاني. (حم د وابن سعد والروياني عن أبي ذر).
10975 ۔۔۔ فرمایا کہ ” کیا حال ہوگا جب میرے بعد والے حکمران اس مال کو اپنے لیے مخصوص کرلیں ؟ فرمایا میں اپنی تلوار اپنے کندھے پر رکھتا ہوں پھر اس سے مار ڈالتا ہوں حتی کہ دکھ دیتا ہوں تو فرمایا کہ کیا میں تیری راہنمائی اس سے زیادہ چیز کی طرف نہ کروں ؟ صبر کرو یہاں تک کہ مجھ سے آملو۔ (مسند احمد، ابوداود، ابن سعد، رویانی بروایت حضرت ابو ذر (رض) )
فائدہ :۔۔۔ دوسری مرتبہ جو لفظ فرمایا استعمال ہوا ہے وہ حضرت ابو ذر (رض) کے لیے ہے یعنی حضرت ابوذر (رض) نے فرمایا، واللہ اعلم بالصواب۔ (مترجم)